Tue
21
Apr
2026

حسن ابدال(ڈیلی اٹک نیوز ) تھانہ سٹی حسن ابدال کی حدود میں اپنے ماں باپ کے اکلوتے نوجوان کی خودکشی
تفصیلات کے مطابق 48 سالہ رفاقت علی سکنہ محلہ صابر آباد نے پسٹل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی
اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے
تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال حسن ابدال منتقل کر دی تاہم خودکشی کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ۔
