تھانہ انجراء کی ٹیم کا جوئے کی محفل پر چھاپہ مار 

تھانہ انجراء کی ٹیم کا جوئے کی محفل پر چھاپہ مار 

ڈائو پر لگی رقم، موبائل فون، بٹیر، پک اپ برآمد، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج 

جنڈ(ڈیلی اٹک نیوز) تھانہ انجراء کی ٹیم نے جوئے کی محفل پر چھاپہ مار کر قمار بازی میں مصروف اشخاص ساجد علی ،نور محمد ،محمد خان ،

سعید احمد،عبد الجبار،نثار احمد ولد محمد بخش۔محمد عمران ولد عید محمد،محمد ادریس ولد نور محمد،سلطان محمد ولد لعل محمد،مطلوب حسین ولد محمد حسین،حامد علی شاہ ولد صاحب شاہ،طارق محمود ولد نورخان کو گرفتار کر کے پڑ داؤ پر لگی ہوئی رقم و موبائل فون یکجا کر کے شمار کرنے پر کل رقم 30550 روپے۔

 

11عدد موبائل فون مالیتی 25000روپے موقع پر 4عدد بٹیر لڑائی والے سوزوکی پک اپ مالیتی 6 لاکھ روپے برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔