Tue
05
May
2026

حضرو(ڈیلی اٹک نیوز )ضلع اٹک جی ٹی روڈ فتح اللہ سٹاپ کے کار درخت سے جا ٹکرائی، ڈرائیور زخمی ،حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا جس کی وجہ سے کار بے قابو ہو کر درخت سے جا ٹکرائی جس کے نتیجے میں 26 سالہ حسن شاہ شدید زخمی ہو گیااطلاع ملنے پر ریسکیو1122اٹک کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی
طبی امداد دینے کے بعد تحصیل ہسپتال حضرو منتقل کر دیازخمی ہونے والے شخص کا تعلق ہری پور شہر سے ہے ۔
