Fri
17
Apr
2026

یہ بات فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ میں بتائی، واضح رہے کہ تحریک انصاف کے سینئر رہنما گزشتہ چند دنوں سے بیمارتھے
اور ہسپتال میں داخل تھے، انہیں کینسر تھا اور اس کا علاج چل رہا تھا۔
آج ان کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی تھی لیکن وہ کینسر کے مرض سے ہار گئے اور
اس جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ نعیم الحق کراچی کے ہسپتال آغا خان ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
