ماڑی موڑ اٹک میں کچرے کے ڈھیر سے نومولود بچے کی لاش برآمد

ماڑی موڑ اٹک میں کچرے کے ڈھیر سے نومولود بچے کی لاش برآمد

اٹک(ڈیلی اٹک نیوز )ماڑی موڑ اٹک میں کچرے کے ڈھیر سے نومولود بچے کی لاش برآمدلاش کو کپڑے میں لپیٹ کر کچرا دان میں پھینکا گیا

 جو خاکروب کو صفائی کے دوران نظر آئی جس نے فوراً ریسکیو 1122 اٹک کو مطلع کیااطلاع ملنے پر ریسکیو1122اٹک کی ایمبولینس فوراً موقع پر پہنچ گئی ۔
بچے کی لاش کو تحویل میں لے کر اس کی صفائی ستھرائی کے بعد سٹی پولیس سٹیشن میں

ایف آئی آر درج کرانے کے بعد مزید کارروائی کے لئے 

 

ڈسٹرکٹ ہسپتال اٹک کے مردہ خانے میں منتقل کر دی ،یہ واقعہ اشرف المخلوقات ہونے کے دعویدار انسان کی درندگی کی مثال ہے۔