Thu
16
Apr
2026

یہ سرچ آپریشن ایس ایچ او کی زیر نگرانی ہوا۔سرچ آپریشن میں پولیس کی بھاری نفری نے شرکت کی۔دوران سرچ آپریشن تھانہ بسال کے علاقہ مٹھیال میں
موجود گھروں اور اشخاص کو چیک کیا گیا۔ سرچ آپریشن کا مقصد علاقہ
میں امن و امان قائم رکھنا اور سماج دشمن عناصر کا قلع قمع کرنا ہے۔
