سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز

سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا آغاز

لاہور( این این آئی)وزارت مذہبی اموروبین المذاہب ہم آہنگی نے 13بینکوں کی نامزدشاخوں کوآئندہ پیر سے 

 

سرکاری حج سکیم کے لئے درخواستوں کی وصولی کاعمل شروع کرنے کی ہدایت کی ہے۔وزارت کی جانب سے اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنرکے نام ایک خط میں

بینکوں کوہدایت کی گئی ہے کہ حج درخواستوں کی وصولی کاسلسلہ ہفتہ اوراتوار

 

 

سمیت اگلے مہینے کی چارتاریخ تک جاری رہے گا۔