اٹک مین بازار سے شفٹ کرنے پر ریڑھی بانوں کا احتجاج 

اٹک مین بازار سے شفٹ کرنے پر ریڑھی بانوں کا احتجاج 

اٹک (ڈیلی اٹک نیوز ) مین بازار سے ریڑھیوں کو شفٹ کروانے پر ریڑھی بانوں نے فوارہ چوک اٹک میں احتجاج کرتے ہوئے نعرہ بازی کی 

ریڑھی بانوں کے رہنمائوں نے اس موقع پر احتجاج کرنے والے ریڑھی بانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم لائن کے اندر کھڑے ہوتے ہیں

جو لائن سے باہر ہو اس کی ریڑھی ضبط اور بھاری جرمانہ کیا جائے جو جگہ ریڑھی بانوں 

 

کو دی جا رہی ہے وہاں پر ریڑھیوں کی جگہ کم ہے بعدازاں احتجاج کے بعد ریڑھی بان پر امن طور پر منتشر ہو گئے ۔