Sat
18
Apr
2026

معتمد مقام برادر انس نعیم نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حیا ایمان کا حصہ ہے اور یہی ہمارا کلچر بھی ہے سکولز ، کالجز اور یونیورسٹیز کے طلبہ مغربی کلچر
کے خلاف سیسہ پلائی ہوئی دیوار بنیں گے طلبہ کی ایک بڑی تعداد نے واک میں شرکت کی اور اسلام پسند طلبہ
ہونے کا ثبوت دیا اس موقع پر معتمد سرکل برادر بخت اسلام اور ناظم کالج برادر فریال خان بھی موجود تھے ۔
