Mon
20
Apr
2026
خان جاوید خان نے کہا کہ 2018کے الیکشن میں جو ہوا سو ہوا چنگیز خان بھائی،انکی غیر مشروط حمایت کرتے ہیں ۔اور اعلان کرتے ہیں کہ الیکشن میں انکی ڈور ٹو ڈور مہم چلائیں گے ،جاوید خان نے مزید کہا کہ ہمیں اور بہت سارے دوستوں کو احساس ہو گیا ہے کہ چنگیز خان چھچھ کیلئے ایک انمول تحفہ ہیں جو ہر وقت بلا تفریق عوام کے مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرتے ہیں اس موقع پر ملک حمید اکبر نے میزبان اور شرکاء تقریب کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ چھچھ کو اپنا دوسرا گھر سمجھتا ہوں
چنگیز خان اور حمید اکبر نے شیخ حامد محمود اور سابق نائب ناظم منور خان سے خصوصی اور اہم ملاقات بھی کی ۔
