Sun
19
Apr
2026

اور ان کے ہم پر بہت احسانات ہیں مسلم لیگ ن کو چھوڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتے۔
ان خیالات کا اظہار سابق کونسلر ایم سی اٹک ملک محمد اسلم اعوان اور سابق کونسلر شیخ عبدالوحید نے ویڈیو کے ذریعے اپنے تردیدی بیان میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک ملاقات کو غلط رنگ دیا گیا۔ ہم ن لیگی ہی
ں اور ن لیگی رہیں گے۔ اس بارے چلنے والی خبریں پروپیگنڈہ اور بے بنیاد ہیں۔ ہمارے قائد سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمدہیں
اور وہ ہی رہیں گے۔ ایک ملاقات کو غلط رنگ دیا گیا۔
