کرکٹ ورلڈکپ 2019 کیلئے پاکستان ٹیم کی کِٹ کی رونمائی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے لیے قومی ٹیم کی نئی جرسی کی رونمائی کر دی ہے۔ پاکستان کی نئی جرسی گہرے ہرے رنگ کی ہے اور اس کی تصاویر پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے "#wehavewewillکے ہیش ٹیگ کے ساتھ جاری کیں ہیں۔